سپر اردو ویب
بسم اللہ الرحمن الرحیم
خوش
آمدید
سپر اردو ویب پر خوش آمدید .. اھلا وسھلا
.. جی آیاں نوں
محترم دوستوں سجنو
جیسا کے آپ کو معلوم ہے اس ویب کے قیام کو تقریبا تین
ماہ سے زائد کو عرصہ ہو چکا ہے ہم نے آپ کیلئے ایک اردو فارم بھی تشکیل دیا تھا
جس کو خالص اردو میں بنایا گیا ہے، تا کہ آپ لوگ بلکل دوستانا ماحول میں رہ کر
اردو اور اس محفل کی ترقی میں ہما را ساتھ دیں سکیں۔یہ اس ویب کا مقصد ہے کے
اردو کا حلقہ احباب وسیع سے وسیع کر نا ہے ۔اس مقصد میں ہمارے کافی دوست شامل
ہیں۔ جن سے ملاقات وقتا فوقتا ہماری محفل میں ہو تی رہے گی ۔ہم اپنے مقصد مین
کتنا کامیاب ہوئے اس کا اظہار آپ اپنے سپر اردو فارم میں آ کر کر سکتیں
ہیں۔کیسے اس کے بارے میں ہمارا مضمون ،،،فارم میں شامل کیسے ہوں““‘،،، پڑھیں جس
سے خاطر خواہ مدد ملے گی۔ مزید آپ سے ملاقات ہو تی رہے گی۔۔۔۔
وسلام
محمد ٍفہیم ملک